سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی میں ترقی کے صرف خواب دکھائے جا رہے ہیں:کوثر سلطانہ

کراچی (پی پی آئی) مہاجر اتحاد نیشنل موومنٹ کراچی کی صدر کوثر سلطانہ نے کہا ہے کہ میئر کرچی کو جو پروڈکٹ نہیں بکتی اسکا چورن بیچنے کے لئے ایمبیسیڈر بنا دیا جائے۔ کراچی میں ترقی کے صرف خواب دکھائے جا رہے ہیں۔ پانی، سڑکیں آسمان پر سے فرشتے آکر نہیں بنائیں گے۔ تبادلوں کی قیمتیں مقرر ہو رہی ہیں۔کراچی کی پرائم لینڈ ٹھکانے لگادی  گئی ہے۔ کچی آبادیوں میں پرائم لینڈ پر قبضے کرادیئے۔ میئر نے چھینی گئی زمینیں واپس لینے کے لئے کیا کیا؟ لیگل ایڈوئزر اور لینڈ افسران کیسے سیٹ پر بیٹھے ہیں، کیا وہتمام بڑے کرداروں سے زمینیں واپس کرائیں گے۔۔