معروف شاعر ناصر کاظمی کا یوم ولادت آج منایا جائے گا

لاہور(پی پی آئی) منفرد لب و لہجہ کے۔ناصر کاظمی 8 دسمبر 1925کو بھارتی پنجاب کے شہر انبالہ میں پیدا ہوئے اور 2 مارچ 2 197کو لاہور میں انتقل کیا اور مومن پورہ کے قبرستان میں سپردخاک  کیا گیا۔ ناصر کاظمی  کے یوم پیدائش پر ان کے مداحوں اور ادبی حلقوں کی جانب سے ان کی خدمات کے اعتراف میں انہیں خراج  عقیدت پیش کرنے کیلئے تقاریب  منعقد ہوں گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

نیکٹا امن مصوری مقابلہ میں موصولہ پینٹنگز اور پوسٹرز کی راولپنڈی آرٹس گیلری میں نمائش منعقد

Sat Dec 7 , 2024
راولپنڈی(پی پی آئی)پنجاب آرٹس کونسل راولپنڈی نیشنل کاؤنٹر ٹیرارزم اتھارٹی کے اشتراک سے5ویں سالانہ نیکٹا امن مصوری مقابلہ جات میں موصول شدہ پینٹنگز اور پوسٹر کے نتائج ترتیب دینے کے لیے دو روزہ نمائش راولپنڈی آرٹس گیلری میں منعقد کی گئی۔۔ مستند پیشہ وارانہ صلاحیتوں کے حامل نامور افراد کی بطور منصفین خدمات لی گئیں تاکہ شفافیت اور میرٹ کو […]