مفتی تقی عثمانی کی ہمشیرہ کی نمازجنازہ میں گورنرسندھ کی شرکت

کراچی (پی پی آئی)گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے مفتی تقی عثمانی کی ہمشیرہ کے جنارہ میں شرکت کی۔ گورنرسندھ نے مرحومہ کی مغفرت، درجات کی بلندی اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا بھی کی۔ گورنرسندھ نے مفتی تقی عثمانی سے کہا کہ غم کی اس گھڑی میں آپ کے ساتھ ہوں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

ایونٹ میں ترقی پذیر ممالک کو درپیش چیلنجز پرگفتگو کے لئے عالمی اسکالرزشرکت کرینگے

Mon Dec 9 , 2024
 لاہور(پی پی آئی)لاہورلمز میں تیسری سالانہ پاتھ ویز ٹو ڈویلپمنٹ کانفرنس 16 دسمبر سے شروع ہوگی اور18 دسمبر تک جاری رہے گی۔ ا س تین روزہ ایونٹ میں ترقی پذیر ممالک کو درپیش اہم چیلنجز پرگفتگو کے لئے دنیا بھر کے3سو سے زائد اسکالرزاورپالیسی سازشرکت کرینگے۔یہ کانفرنس چوہدری نذر محمد ڈیپارٹمنٹ آف اکنامکس اور محبوب الحق ریسرچ سینٹر لمز، سینٹر […]