یونانی جزیرہ کے قریب کشتی الٹنے کے افسوسناک واقعہ کی تحقیقات کا حکم

اسلام آباد(پی پی آئی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے غیر قانونی طور پر یورپ جانے والے بعض پاکستانی شہریوں کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس کیا ہے۔وزیر داخلہ نے افسوسناک واقعے کی تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ رفعت مختار راجہ کی سربراہی میں انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔کمیٹی افسوسناک واقعہ کی تحقیقات کرکے 5 روز میں رپورٹ وزیرداخلہ کو پیش کرے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

عوام با شعورہیں،سبز باغ دکھانے والے کامیاب نہیں ہوسکیں گے ' ہمایوں اختر خان

Sun Dec 15 , 2024
لاہور(پی پی آئی)سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ عوام اب با شعور ہوچکے ہیں اس لئے سبز باغ دکھانے والے اب اپنی چالوں میں کامیاب نہیں ہوسکیں گے، حلقے میں جس جگہ چلے جائیں گھمبیر مسائل اور مشکلات نے ڈیر ے ڈال رکھے ہیں لیکن دہائیوں سے منتخب ہونے والے اب بھی سب اچھا کی رپورٹ […]