رواں سال کی آخری انسداد پولیو مہم آج شروع ہوگی

اسلام آباد(پی پی آئی) ملک بھر میں رواں سال کی آخری انسداد پولیو مہم 16دسمبر سے شروع ہوگی۔ سات روزہ مہم میں  بچوں کو پولیو سے بچاو کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔پولیو مہم میں ہزار وں ٹیمیں حصہ لیں گی جبکہ مہم کے کامیاب انعقاد کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔روا ں برس ملک میں 63 اور سب سے زیادہ بلوچستان میں 26 پولیو کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، محکمہ صحت نے والدین سے اپیل کی ہے کہ وہ پولیو ٹیموں کیساتھ تعاون کریں اوراپنے بچوں کو قطرے لازمی پلائیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

عوام با شعورہیں،سبز باغ دکھانے والے کامیاب نہیں ہوسکیں گے ' ہمایوں اختر خان

Sun Dec 15 , 2024
لاہور(پی پی آئی)سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ عوام اب با شعور ہوچکے ہیں اس لئے سبز باغ دکھانے والے اب اپنی چالوں میں کامیاب نہیں ہوسکیں گے، حلقے میں جس جگہ چلے جائیں گھمبیر مسائل اور مشکلات نے ڈیر ے ڈال رکھے ہیں لیکن دہائیوں سے منتخب ہونے والے اب بھی سب اچھا کی رپورٹ […]