دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور دوسرے کراچی چھٹے نمبر پر

کراچی(پی پی آئی)اے کیو آئی کے مطابق کراچی کا فضائی معیار بدستور خراب ہے اوردنیا کے آلودہ ترین شہروں میں کراچی چھٹے نمبر پر موجود ہے، ہوا میں آلودہ ذرات کی مقدار 149 پرٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ کی گئی ہے۔دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں دہلی پہلے،لاہور دوسرے،اکرا(گھانا) تیسرے،ڈھاکہ چوتھے،کابل پانچویں اور کراچی چھٹے نمبر پر ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

شکار کیلئے جانیوالے ماہی گیروں کی پک اپ الٹ گئی،17زخمی

Fri Dec 20 , 2024
ٹھٹھہ(پی پی آئی)کراچی ٹھٹھہ قومی شاہرہ پر سلطان آباد کے قریب سمندر میں شکار کے لئے جانے والے ماہی گیروں کی پک اپ ٹائر برسٹ ہونے کے باعث الٹ گئی  جس سے پک اپ میں سوار17  ماہی گیر زخمی ہوگئے،ایدھی ٹرسٹ کے مطابق14 زخمیوں کو سول اسپتال ٹھٹھہ اور تین زخمیوں کو رورل ہیلتھ سینٹر گھارو منتقل کیا گیا زخمیوں […]