آصف زرداری، آصفہ بھٹو اور صنم بھٹوکی لاڑکانہ آمد

لاڑکانہ(پی پی آئی) شہید بینظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر صدر آصف علی زرداری نوڈیرو ہاوس پہنچ گئے۔ صدر آصف علی زرداری سکھر ایئر پورٹ سے خصوصی ہیلی کاپٹر کے ذریعے نوڈیرو ہاوس پہنچے اور شہید بینظیر بھٹو کی 17 ویں برسی کی مرکزی تقریب گڑھی خدابخش بھٹو میں شریک ہوں گے۔شہید بینظیر بھٹو کی برسی میں شرکت کے لیے آصفہ بھٹو اور صنم بھٹو بھی نوڈیرو ہاوس پہنچ گئی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

جی ڈی اے کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر صفدر عباسی کی پیر پگارا سے ملاقات

Thu Dec 26 , 2024
خیرپور(پی پی آئی)جی ڈی اے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر صفدر علی عباسی نے پیر جو گوٹھ درگاہ پر جی ڈی اے سربراہ پیر پگارا سے ملاقات کی، دونوں رہنماؤں کے جانب ملک اور صوبے کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ڈاکٹر صفدر علی عباسی نے جی ڈی اے سربراہ کو سندھ اور بلوچستان کے روحانی دورے کی کامیابی پر مبارکباد […]