ادیب، دانشور اور صحافی عافیہ کی رہائی کیلیے کردار ادا کریں:گلوبل عافیہ موومنٹ

پاکستانی خواتین کو باعزت روزگار اور تحفظ فراہم کیا جائے:پاسبان

بلدیاتی نظام میں ترامیم لا کر ے بلدیاتی نظام کو مفلوج کیا گیا: مئیر تحصیل ایبٹ آباد

نوشہرو فیروز میں گھریلو ناچاقی پر خاتون نے بچے سمیت دریا سندھ میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی

عزاداروں کو بہتر سہولیات کی فراہمی کے سلسلے میں میئر مئیر میر پور خاص کے دورے

غیر ملکی کرنسی کی شرحوں میں معمولی کمی ، ڈالر انٹربینک ریٹ 278.42 روپے پر بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

چترال، دیر،سوات،کوہستان،باجوڑ،خیبر،شانگلا، بونیرمیں بارش اوربرفباری کی پیشگوئی

چمن، پشین،زیارت03جنوری(پی پی آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور گردونواح میں  ہفتہ کے روز  موسم سرداورمطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان ہے جبکہ مری،گلیات اور گردو نواح میں بوندا باندی اورہلکی برفباری کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات  کاکہنا ہیکہ سیالکوٹ،نارووال،گوجرانوالہ،منگلا،جہلم،راولپنڈی، لاہورمیں شدید دھند کا امکان ہے،سرگودھا،شیخوپورہ سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں شدیددھند کی توقع ہے چترال، دیر،سوات،کوہستان،باجوڑ،خیبر،شانگلا، بونیرمیں بارش اوربرفباری کا امکان ہے،سکھر،بینظیر آباد، شکارپور، کشمور، خیر پورمیں دھند چھائے رہنے کی توقع ہے۔کوئٹہ،چمن، پشین،زیارت،قلعہ عبد اللہ میں بارش اوربرفباری کا امکان ہے۔