وزیر اعظم شہباز شریف آج کراچی کا اہم دورہ کریں گے

کراچی 7 جنوری(پی پی آئی)  وزیر اعظم شہباز شریف  بدھ کو کراچی کا اہم دورہ کریں گے۔دورے کے دوران وزیر اعظم شہباز شریف پاکستان ا سٹاک ایکسچینج جائیں گے، وزیراعظم کے ہمراہ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب، چیئرمین ایف بی آر سمیت اہم وزرا بھی ہوں گے۔وزیراعظم اپنے دورہ کراچی میں فیڈریشن چیمبر، کراچی چیمبرسمیت بزنس کمیونٹی کی اہم شخصیات سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔دورہ کراچی کے دوران وزیر اعظم ساؤتھ ایشیا پورٹ ٹرمینل پر فیس لیس سسٹم کا جائزہ بھی لیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

خضدار کے کوشکنال روڈ سے ایک شخص کی 3 دن پرانی لاش برآمد

Tue Jan 7 , 2025
خضدار، 07 جنوری (پی پی آئی) صوبہ بلوچستان کے علاقے خضدار کے علاقے کوشکنال روڈ پر رہائشی کوارٹر سے منگل کو ایک شخص کی تین دن پرانی لاش ملی ہے۔ خضدار پولیس کے مطابق خضدار کے علاقے کوشکنال روڈ پر رہائشی کوارٹر سے ریاض احمد 40 سالہ ریاض احمد ولد میر علی محمدحسنی سکنہ مسکے کی لاش ملی۔ سٹیشن ہاؤس […]