ویوو کے طاقتور سیلفی شوٹر، وی 7 پلس ایشیا بھرمیں متعارف کر ادیا گیا

دورجدیدکا اسمارٹ ترین فون جو نوجوانوں کی طرز زندگی کی ضروریات کو پورا کرتا ہے

بیجنگ،20 ستمبر، 2017 / پی پی نیوززائر / — ویوو، ایک نئی معروف گلوبل اسمارٹ فون برانڈ نے 7 ستمبر 2017 کو بھارت میں کامیابی کے ساتھ اجراء کیا۔ آج وی 7پلس کیاجراء کی تقریب ہوئی جس میں وی 7 پلس کو ایشیا بھر میں متعارف کیا گیا۔یہ نوجوانوں کے ذہن کے مطابق پیشہ ورانہ طور پر پہلی مرتبہ 24 ایم پی فرنٹ کیمرہ، ایل ای ڈی فلش اوراسکے ساتھ فل ڈسپلے ویوو کی خصوضیات کا حامل ہے ۔ وی7 پلس کٹنگ ایج جدید ٹیکنالوجی کے زریعےصارفین اپنی یادوں کو محفوظ کر سکتے ہے۔

ویوو وی 7 پلس طاقتور سلفی شوٹر

ویوو کے سینئر نائب صدر الیکس فینگ نے کہا “چین میںجگہ بنانا ہماری بڑی کامیابی ہےہم بہت پر جوش ہیں کہ ایشیا میں وی 7 متعارف کرانے پر وہ صارفین جو سماجی اور پیشہ ورانہ طور پر مصنوعات کو تلاش کر رہے ہیں ،ہماری حوصلہ افزائی کر رہےہیں۔ایشیائی صارفین کو سمجھنا ویوو کی تاریخی کامیابی کے لئے بہت اہم ہے. ہمیں یقین ہے کہ ہم اعلی معیار ،جدید مصنوعات اور ٹیکنالوجی کو لانے کے لئے دنیا بھر میں زیادہ صارفین کی حوصلہ افزائی اور باہمی طاقتور بنانے کے صحیح راستے پر گامزن ہیں”۔

جب 2014 میں بین الاقوامی مارکیٹوں میں پہلی بار قدم رکھاتب سےویوونےاپنےصارفینکی ضروریاتکوپوراکرنےکےلئےجدیداورامتیازی طرز کیمصنوعاتمارکیٹمیںلانےکےمقصدسےگہریتحقیقکےذریعہصارفینکیضروریاتکوسمجھنےکےلئےخودکووقفکیاہے۔ ویوو وی 7 پلس میں 24 میگا پکسل فرنٹ فل ڈسپلے کے ساتھ ہے جو نوجوانصارفین کے لیے کلئیر سیلفی ،بہترین شوٹ،جو ہر زاویہ،ہروقت، ہرجگہ صحیح معنوں میں یادوں کو محفوظ بناتی ہے ۔ فلپائن کے صارفین کے لیے وی 7 پلس کی خریداری 20ستمبر سے شروع ہورہی ہے جس کے بعد ایس ای اے مارکیٹوں میں ۔ خورد ہ قیمت کا اعلان مقامی مارکیٹوں میں دستیابی پر کیا جائے گا۔

نوجوان کی توانائی، خوشی اور جدت اس برانڈ کی خاصیت کے طور پر تسلیم کرتی ہے، ویوو 2018 اور 2022 فیفا ورلڈ کپ ™ کا آفیشل اسمارٹ فون اسپانسر بن گیا ہے، جو کھیلوں کے ذریعے دنیا بھر میں نوجوانوں کو مربوط راوبط رکھنے کی مسلسل کوشیش ہیں۔ 2015 میں، ویووانڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کا اسپانسر تھا۔ 2016 میں، ویو ونے این بی اے چین کے ساتھ اپنے آفیشل موبائل ہینڈسیٹ اسپانسر کے طور پر این بی اے کے سپر اسٹار سٹیفن کوری ویووایکس پلے 6 کا پرچم بردار سفیر بنا کر اسٹریٹجک شراکت داری شروع کی تھی ۔

دنیا بھر میں سات آر اینڈ ڈی مرکزوں میں ویوو کے 20،000 آر اینڈ ڈی اہلکار اور 3 ہزار انجینئرز کام کر رہیے ہیں ، جس میں دو امریکا میں (سلیکون ویلی اور سان ڈیاگو) ساتھ ہی ساتھ پانچ چین (شینزین، ڈونگگآن، نانجنگ، ہانگجو اور بیجنگ) میں بھی۔

گارٹنرکیتازہترینتحقیقکےمطابق ویوو دنیا بھر میں اسمارٹ فون فروحت میں پانچویں نمبر کی پوزیشن کے ساتھ 2017 کی دوسری سہ ماہی میں مارکیٹ کا 6 اعشاریہ6 فیصد حجم کا کارروبار کیا ہے ۔

ویوو 7 پلس اور ویوو کی دوسری صنعت کی معروف ٹیکنالوجی کے بارے میں مزید جاننے کے لئے، ملاحظہ کریں: http://www.vivoglobal.com/product.html

ویوو کے بارے میں

ویوو معروف عالمی اسمارٹ فون برانڈ کمیٹی 2009 میں قائم کی گئی جواسمارٹ فون کی مصنوعات کو جدید کیمرے کی اہلیتوں اور اعلی اعتماد کی آوازوں کے ساتھ اپنے اعتماد اور اظہار خیال کے لئے صارفین کے لئے تیار کرتا ہےزندگی کی خوبصورت لمحات کو سمجھنے اور خوشی کا اشتراک کرنے میں مدد دینے کے قابل بناتا ہے۔ ویوو مکمل طور پر جدت طرازی کے ذریعہ صارفین کے لئے کمال کے حصول اور مسلسل حیرت پیدا کرنے کے لئے وقف ہے۔ ہم صارفین کے لئے ایک پریمیم آڈیو تجربہ فراہم کرنے والےہائی- فائی چپ کے ساتھ سمارٹ فون شروع کرنے کا پہلا برانڈ تھے۔ 2018 فیفا ورلڈ کپ کے آفیشل اسپانسر کے طور پر، ویوو نوجوانوں کو اپنے اظہارات اور متحرک طرز زندگی کو فروغ دینے کے لئے حوصلہ افزائی کرنے کی اہمیت پریقین رکھتا ہے جس کا مقصد اہم برانڈز اور شراکت داروں کے ساتھ معیشت، کھیلوں اور اس سے زیادہ، منفرد تجربات کو سامنے لانا ہے جو ویو وصارفین کے لئےخصوصی ہوں۔

ویو وجنوبی مشرقی ایشیا میں تیزی سے اپنی جگہ بنا رہا ہےاور اس وقت بنگلہ دیشی، کمبوڈیا، بھارت، انڈونیشیا، لاوس، ملائیشیا، میانمر، پاکستان، فلپائن، تھائی لینڈ اور ویتنام میں موجود ہے۔

ویوو نے “2016-2017 میں لیبل گلوبل اسمارٹ فون برانڈز” کے آئی ڈی جی کی فہرست پر پانچواں درجہ حاصل کیا ہے۔

ہمارے جدید سمارٹ فونز کے بارے میں مزید معلومات www.Vivo.com/en پر حاصل کی جاسکتی ہیں۔۔

تصاویر دیکھنے کے لیے اس دئیے گئے لنک پر کلنگ کریں https://photos.prnasia.com/prnh/20170919/1944518-1

Latest from Blog