شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اسلام آباد میں اتوار بازار میں آتشزدگی، کپڑے کے متعدد سٹالز جل کر خاکستر

اسلام آباد (پی پی آئی) اسلام آباد کے اتوار بازار میں آتشزدگی سے کپڑے کے کئی سٹالز جل کر خاکسترہو گئے۔پی پی آئی کے مطابق اسلام آباد کے علاقے ایچ نائن میں پشاور موڑ پر قائم سستے اتوار بازار میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، آگ لگنے سیکپڑیکے متعدد سٹالز خاکستر ہو گئے، اطلاع ملتے ہی ریسکیو اور فائر بریگیڈ کی ٹیمیں موقع پر امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں۔ پی پی آئی کے مطابق آگ کی شدت اس قدر زیادہ تھی کہ شعلے اور دھویں کے بادل تیزی سے بلند ہو رہے تھے۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد اور دیگر افسران بھی موقع پر پہنچے، آگ کی شدت کے باعث مزید امدادی ٹیموں کو طلب کر لیا گیا ہے۔