کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی میں کرسمس ریلی،خواتین اور بچوں کی بھی بڑی تعداد شریک

کراچی (پی پی آئی)پاکستان بھر کی طرح کراچی میں بھی عیسائی برادری کرسمس کا تہوار جوش و خروش سے مناتی ہے اور ان دنوں کراچی میں کرسمس کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں، پی پی آئی کے مطابق اس موقع پر مختلف تقاریب کا بھی اہتمام کیا جارہا ہے۔کراچی میں عیسائی برادری نے کرسمس ریلی نکالی جس میں خواتین اور بچوں کی بھی بڑی تعداد شریک ہوئیصدر،بوہری بازار،کلفٹن، حیدری اور گلشن اقبال میں میں کرسمس کی اشیاء سے مختلف اسٹال سجادیئے گئے ہیں جہاں خریداری عروج پر ہے