اسلام آ باد(پی پی آ ئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے یونین کونسلز میں اضافہ تک موخر کرنے، ووٹرز کے غلط حلقوں میں اندراج، اور الیکشن ملتوی کرانے پر توہین عدالت کی درخواستوں کو یکجا کر دیا گیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیف جسٹس کی سربراہی میں جاری سماعت کے دوران اٹارنی جنرل اشتر اوصاف، ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد جہانگیر جدون اور درخواستگزاران کے وکیل عادل عزیز قاضی کے علاوہ دیگر عدالت پیش ہوئے۔
Next Post
این ایف سی ایوارڈ، وفاق سے 27 ارب روپے کم ملنے پر بلوچستان حکومت مالی مشکلات کا شکار
Thu Dec 22 , 2022
کوئٹہ(پی پی آ ئی)رواں مالی سال کے دوران وفاق سے این ایف سی ایوارڈ کے تحت 27 ارب روپے کم ملنے سے بلوچستان حکومت کی مالی مشکلات میں اضافہ ہوگیا ہے۔ایک سرکاری اعلامیہ کے مطابق وزیر اعلیٰ،وزرا اور اراکین اسمبلی کے ہمراہ مالی بحران پر بات کرنے کے لیے وزیر […]
