کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

شہر قائدمیں کرسمس کی خریدار ی عروج پر،بھرپور تیاریاں جاری

کراچی (پی پی آئی)شہر قائدمیں مسیحی برادری کی جانب سے کرسمس کی خریدار ی میں تیزی آگئی۔ بوہری بازار،حیدری، کلفٹن اور گلستان جوہر و گلشن اقبال کی مارکیٹوں میں کرسمس کے تحائف کی خریداری بڑھی ہے ۔پی پی آئی کے مطابق دکانداروں نے مسیحی برادری کی سہولت لئے مختلف آٹمز پر سیل بھی لگا دی ہے۔دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی مسیحی برادری 25دسمبر کو کرسمس کا تہوار روایتی جوش وخروش سے مناتی ہے اور اس دن کی بھرپور تیاریاں بھی کی جاتی ہیں۔