الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

اسلام آباد(پی پی آئی)الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔میڈیا ذرا ئع کے مطابق الیکشن کمیشن نے گزشتہ روز کے فیصلے کی روشنی میں نوٹیفکیشن جاری کیا،نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات تاحکم ثانی ملتوی کئے جاتے ہیں۔

Next Post

توشہ خانہ کمیٹی کی جانب سے رپورٹ تیار، قواعدہ میں ترامیم کی تجویز

Wed Dec 28 , 2022
اسلام آباد(پی پی آ ئی)توشہ خانہ کمیٹی کی جانب سے رپورٹ تیار کرلی گئی،رپورٹ میں توشہ خانہ کے قواعد میں بڑی ترامیم تجویز کی گئیں،توشہ خانہ سے متعلق رپورٹ کابینہ اجلاس میں پیش کی جائے گی۔میڈیاذرائع کے مطابق بیرون ممالک سے ملنے والے تحائف وصول کرنے سے متعلق پالیسی تبدیل […]