عالمی و ملکی گولڈ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ ، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان آرمی ٹیم کو بین الاقوامی پیس اسٹیکنگ کی فتح پر گورنر سندھ کی مبارک باد

بجٹ 2026-27 مایوس کن، کمرشل امپورٹرز کو مکمل طور پر نظرانداز کر دیا گیا، پی سی ڈی ایم اے

گورنر ہاو س میں عالمی یومِ ماحولیات شجرکاری مہم کا آغاز ،ہر شہری کم از کم ایک پودا لگائے:گورنر سندھ کی اپیل

ٹھٹھہ کی ساحلی پٹی پرشدید پانی کی شدید قلت کیخلاف کسانوں کا احتجاج

کراچی بھینس کالونی میں مردہ جانوروں کی ہڈیوں اور چربی سے غیر معیاری تیل تیار کرنے والی غیر قانونی فیکٹری سربہ مہر

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

شہر قائدمیں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن تیز کرنے کی ہدایت

داخلی اور خارجی راستوں پر نگرانی، پیٹرولنگ بڑھانے کی تجویز
کراچی (پی پی آئی)شہر قائدمیں کراچی میں اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف سخت آپریشن کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزیر اعلیٰ سندھ کی ہدایت پر شہر قائدمیں غیرقانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کی واپسی نیز انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن تیز کرنے کی ہدایت بھی جاری کی گئی ہے نیز شہرکے داخلی اور خارجی راستوں پر نگرانی بڑھانے کی تجویز زیر غورہے۔ پی پی آئی کے مطابق حکومت نے جہاں کرمنلز زیادہ متحرک ہیں وہاں پولیس اور رینجرز کی تعیناتی، رینجرز کو پیٹرولنگ بڑھانے کی ہدایت دی گئی ہے۔