سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

محنت کشوں اور مزدوروں کی کم ازکم ماہانہ تنخواہ 35000 ہزار مقرر کی جائے: آصف زرداری

کراچی(پی پی آ ئی) سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ محنت کشوں اور مزدوروں کی کم ازکم ماہانہ تنخواہ 35000 ہزار مقرر کی جائے۔اپنے بیان میں سابق صدر مملکت نے کہا کہ عوام کے مسائل حل کرنا اور انہیں ریلیف دینا حکومت کی ذمہ داری اور فرض ہے، حکومت عوام کی مشکلات اور تکالیف کیازالے کیلئے دورس اقدامات اٹھائے۔آصف علی زرداری نے کہا کہ محنت کشوں مزدوروں کی کم ازکم ماہانہ تنخواہ 35000 ہزار مقرر کی جائے اور مزدوروں کی 35000 تنخواہ مقرر کرنے کا سرکاری سطح پر فیصلہ کیا جائے۔ پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنماؤں کا دعویٰ ہے کہ ان کے دور حکومت میں تنخواہ دار طبقے کا ہمیشہ خیال رکھا گیا ہے۔ 2008 سے 2013 کے درمیان سرکاری ملازمین کی تنخواہیں دگنی ہوگئی تھیں۔