خیبر پختونخوا میں جنگلات کے مالکان کی جرگہ منعقد؛ وزیر اعلیٰ کے مشیر کی شرکت

جنوبی افریقہ میں پاکستانیوں کی ہلاکتیں؛ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس

جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد؛ کلیدی فیصلے کیے گئے

وزیر داخلہ نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم سے اہم ملاقات کی؛ قومی اہمیت کے مسائل پر تبادلہ خیال

بلوچستان ویمن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے تحت صنفی بنیاد پر تشدد اور کم عمری کی شادی جیسے مسائل پر ‘صوبائی میڈیا فیلوشپ پروگرام’ کا آغاز

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سمیت بڑی کرنسیوں کی قدر میں معمولی اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

خیبرپختونخوا، 91 ہزارسے زائد بچے پولیو سے بچاؤ کے قطروں سے محروم

پشاور(پی پی آ ئی) خیبرپختونخوا میں رواں سال کی انسداد پولیومہم کے دوران 91 ہزار835 بچے پولیو سے بچاؤ کے قطروں سے محروم رہے۔رواں سال کی انسداد پولیو مہم رپورٹ کے مطابق مہم کے دوران 71 ہزارسے زائد بچے گھروں میں موجود نہیں تھے۔رپورٹ میں بتایا کہ 20 ہزار305 بچوں کے والدین پولیو سے بچاؤکے قطروں سے انکاری ہیں اور 74 لاکھ 55 ہزارسے زائد بچوں کو قطرے پلائے گئے۔