سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جماعت اسلامی سندھ کی مجلس شوریٰ کا اجلاس کل قباء آڈیٹوریم میں ہوگا

کراچی (پی پی آئی)جماعت اسلامی سندھ کی مجلس شوریٰ کا اجلاس جمعرات 9مارچ کو بعد نمازعصرساڑھے پانچ بجے صوبائی دفتر قباء آڈیٹوریم میں منعقد ہوگا،پی پی آئی کے مطابق صوبائی ترجمان مجاہدچنا نے بتایا کہ محمد حسین محنتی کی زیرصدارت اجلاس میں سیاسی صورتحال کے علاوہ گذشتہ سال کی کارکردگی وآئندہ کے منصوبندی سمیت دیگر دعوتی وتنظیمی امورپر غورکیا جائے گا۔