بدین میں پانی کی مصنوعی قلت کے باعث دھان کی زیر کاشت فصل شدید متاثر

غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں معمولی کمی ، اوپن مارکیٹ: ڈالر، یورو اور پاؤنڈ سستے ہوگئے

عالمی منڈی میں تیل سستا، حکومت بھی عوام کو فوری ریلیف دے: پاسبان

ڈی پی او جھنگ کا دورہ گڑھ مہاراجہ دربار حضرت سلطان باھوؒ

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر بطور ثالث دستخط کردئیے

چیئرمین ایس ای سی پی کا دورہ پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

گورنر پنجاب 18 جامعہ زکریا کا دورہ کریں گے

ملتان(سٹاف رپورٹر) گورنر پنجاب بلیغ الرحمان 18مارچ کو جامعہ زکریا کا دورہ کریں گے،جہاں وہ جناح آڈیٹوریم میں منعقدہ تقریب میں شرکت اور ا سیپشل طالب علموں میں وزیر اعظم الیکٹرک وہیل چیئرز پروگرام کے تحت ویل چیئرز تقسیم کریں گے،پی پی آئی کے مطابق تقریب میں ملتان،ڈیرہ غازی خان اور رحیم یار خان کی جامعات کے سپیشل طلباطالبات میں الیکٹرک ویل چیئرز تقسیم کی جائیں گی۔