پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی،چھ یونین کونسلز میں دوبارہ گنتی کا الیکشن کمیشن کا حکم کالعدم قرار

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے کراچی کی چھ یونین کونسلز میں دوبارہ گنتی کا الیکشن کمیشن کا حکم کالعدم قرار دے دیا۔ذرا ئع کے مطابق دوبارہ گنتی روکنے کی جماعت اسلامی کی درخواست پر فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے سنایا۔
عدالت نے کراچی میں چھ یونین کونسلز میں دوبارہ گنتی کا الیکشن کمیشن کا حکم کالعدم قراردے دیا۔عدالت نے کہا کہ حکم کالعدم قراردینے کی وجوہات تفصیلی فیصلے میں جاری کی جائیں گی۔جماعت اسلامی نے چھ یونین کونسلزمیں دوبارہ گنتی کے بجائے ری پولنگ کی استدعا کی تھی۔