سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بولان مین پاور لائن میں فنی خرابی، 5 فیڈرز کو بجلی کی سپلائی معطل

بولان(پی پی آ ئی) بولان مین پاور لائن میں فنی خرابی کے باعث 5 فیڈرز کو بجلی کی سپلائی کا عمل معطل ہوگیا ہے۔ذرائع کے مطابق 5 فیڈرز کو بجلی کی سپلائی معطل ہونے کی وجہ سے 3 اضلاع جزوی طور پر تاریکی میں ڈوب گئے ہیں، لہڑی، بھاگناڑی، سنی اور گنداواہ سمیت متعدد علاقوں میں بجلی کی سپلائی بدستور معطل ہے۔بارش کے باعث ندی نالوں میں پانی جمع ہونے اور راستہ کلیئر نہ ہونے کی وجہ سے پاور لائن میں فنی خرابی پر کام نہ ہو سکا جس کی وجہ سے 24 گھنٹے گزرنے کے بعد بھی بجلی کی سپلائی بحال نہیں ہو سکی۔