اسٹاک ایکسچینج، سینٹرل ڈپازٹری کمپنی، نیشنل کلیئرنگ کمپنی ، پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج اور انسٹیٹیوٹ آف فنانشل میںکیپٹل مارکیٹ ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کے لیے معاہدے پر دستخط

مرحوم محمد ناصر صحافتی برادری کے ایک فعال، باوقار اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے حامل فرد تھے:مسلم لیگ فنکشنل سندھ

منشیات فروشوں کی سہولیت کاری پر ضلع بدین کے 6 پولیس اہلکار برطرف

منشیات فروشوں کی سہولیت کاری پر ضلع بدین کے 6 پولیس اہلکار برطرف

میرپورخاص سیٹلائٹ ٹاؤن میں بجلی چوروں کیخلاف کارروائی ، کنکشن ،بقایا جات وصول

تربت میں جشن بہاراں فیسٹیول منعقد ،، سابق وزیراعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ شریک

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ شروع،شہری بلبلا اٹھے

کراچی (پی پی آئی) شہر قائدکے مختلف علاقوں میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ شروع ہو گئی ہے۔کراچی کے علاقے باغِ کورنگی میں رات 9 بجے سے بجلی بند ہے، کورنگی کی گلشنِ ملت سوسائٹی میں رات 10 بجے سے بجلی غائب ہے۔پی پی آئی کے مطابق نارتھ کراچی، ناگن چورنگی، گلشنِ اقبال،سولجر بازار،اولڈ سٹی ایریا اور گلستانِ جوہر کے علاقوں میں بھی طویل لوڈ شیڈنگ جاری ہے۔گرمی کے موسم میں بجلی کی بندش سے شہریوں کا جینا محال ہو گیا ہے۔