سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

آئی جی اسلام آباد کی شہریوں سے پرامن رہنے کی اپیل

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) آئی جی اسلام آباد پولیس اکبر ناصر نے شہریوں سے پْرامن رہنے کی اپیل کردی ہے۔ذرا ئع کے مطابق اپنے بیان میں آ ئی جی اسلام آ باد نے کہا ہے کہ ہماراکام عدالتوں کو سہولت فراہم کرناہے،ہمارے متعدداہلکار زخمی ہوچکے ہیں،اسلام آبادمیں فوج کی ضرورت نہیں۔آئی جی کا کہنا تھا کہ کارروائی وہاں کرتے ہیں جہاں ضرورت ہوتی ہے،حالات معمول پرلانے کی کوشش کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کسی پر کسی قسم کا تشدد نہیں کیاگیا،بے بنیاد بیانات سے گریز کیاجائے۔