سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پی ٹی آئی رہنما خسرو بختیار، افضل ساہی اور بلال بسرا بھی گرفتار

لاہور(پی پی آئی) تحریک انصاف کے مزید 3 رہنماؤں خسرو بختیار، افضل ساہی اور بلال بسرا کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق تینوں گرفتار رہنماؤں کو لاہور کے تھانہ سرور روڈ منتقل کردیا گیا ہے۔واضح رہے کہ عمران خان کی 9 مئی کو گرفتاری کے بعد شروع ہونے والے پْرتشدد مظاہروں کے بعد سے پی ٹی آئی کے رہنماؤں کی گرفتاری کا سلسلہ جاری ہے۔