شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

شمالی وزیر ستان میں دہشتگردوں کا سیکیورٹی فورسز پر حملہ

پشاور(پی پی آ ئی)شمالی وزیر ستان کے علاقے عیدک پل کے قریب سیکیورٹی فورسز پر دہشتگردوں نے حملہ کیا ہے جس دوران دہشتگردوں کی فائرنگ سے تین زیر حراست ملزمان موقع پر ہی ہلاک ہو گئے۔سی ٹی ڈی نے کہا ہے کہ دہشتگردوں نے اچانک سی ٹی ڈی اور سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ شروع کر دی تاہم سرچ آپریشن کے دوران ایک حملہ آوور دہشتگرد کی لاش ملی ہے۔