سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پی سی بی نے 4 رکنی قومی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کر دیا

لاہور(پی پی آ ئی) پی سی بی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی نئی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کردیا گیا۔چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی پی سی بی نجم سیٹھی نے انٹرویو کے بعد سلیکشن پینل کا اعلان کیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے چار رکنی نئی قومی سلیکشن کمیٹی تشکیل دی ہے، ہارون رشید قومی سلیکشن کمیٹی کے سربراہ ہوں گے۔حسن چیمہ، ٹیم ڈائریکٹر مکی آرتھر اور ہیڈ کوچ گرانٹ بریڈبرن ممبر ہونگے۔حسن چیمہ کو سلیکشن کمیٹی سیکرٹری اور منیجر اینالیٹکس ہونگے۔سلیکشن کمیٹی اگلے ماہ لاہورمیں ہونیوالے فاسٹ اور سپن باؤلنگ کیمپ کیلئے پلیئرز کا انتخاب کرے گی۔نئی سلیکشن کمیٹی پاکستان ٹیم، شاہین اور انڈر 19 ٹیم کی سلیکشن کرے گی۔