سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بلدیہ عظمیٰ کا مویشی منڈیوں میں بیوپاریوں پر ٹیکس لگانے کا فیصلہ

کراچی (پی پی آئی) بلدیہ عظمیٰ کراچی نے شہر کے مختلف مقامات پر لگائی گئی مویشی منڈیوں میں بیوپاریوں پر ٹیکس لگانے کی تجویز پر غور شروع کردیا ہے۔ میٹروپولیٹن کارپوریشن کے نئے سے جانوروں کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ کہا جا ر ہا ہے کہ بڑے جانور پر ایک ہزار، بکرے اور دنبے پر 500 روپیٹیکس وصول کیا جائے گا۔