شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

یورپ جانے والے 52پاکستانی ایران میں گرفتار

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) یورپ جانے والے 52پاکستانی ایران میں گرفتار کر لئے گئے، ایرانی فورسز نے مختلف شہروں سے گرفتار پاکستانیوں کو لیویز کے حوالے کردیا ہے۔ذرا ئع کے مطابق ڈی پورٹ ہونے والے نوجوان بہترروزگار کی تلاش میں یورپ اور یونان جانا چاہتے تھے۔ایران میں گرفتارکئے گئے پاکستانیوں میں 43 کاتعلق پنجاب سے، 8 کاخیبرپختونخواجبکہ ایک ایک کا تعلق سندھ، بلوچستان اور کشمیر سے ہے۔یاد رہے کہ یورپ جانے کے خواہشمندوں کی کشتی 14 جون کو یونان کے ساحلی علاقے میں ڈوب گئی تھی۔کشتی ڈوبنے سے 80 افراد ہلاک ہوئے تھے۔104 افراد کو بچا لیا گیا تھا جن میں سے 13 افراد کا تعلق پاکستان سے تھا، یورپ جانے کی خواہش لئے تقریباً 750 تارکین وطن اس کشتی میں سوار تھے۔