شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایاگیا

کراچی (پی پی آئی)دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن جمعرات کو منایا گیا ہر سال 20 جولائی چاند کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ آج ہی کے دن 54 سال پہلے 20 جولائی 1969 کوچاند پر کسی انسان نے قدم رکھا تھا۔پی پی آئی کے مطابق نیل آمسٹرانگ کو چاند پر قدم رکھنے والے پہلے خلاباز ہونے کا اعزازحاصل ہے۔ ہر سال یہ دن کسی انسان کے خلا میں کامیابی سے قدم رکھنے کے طور پر منایا جاتا ہے۔