سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اوگرا نوٹیفکیشن کے بغیر ایل پی جی کی قیمت میں چوتھی بار اضافہ

کراچی (پی پی آئی)اوگرا نوٹیفکیشن کے بغیر ایل پی جی کی قیمت میں چوتھی بار اضافہ کر دیا گیا، فی کلو 240 روپے  کی ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں 10روپے فی کلو اضافہ کر دیا گیا، ایل پی جی 230روپے کلو سے بڑھ کر 240روپے ہو گئی،گھریلو سلنڈر 2830 روپے،کمرشل سلنڈر 10900 روپے کا ہوگیا،پی پی آئی کے مطابق ملک کے دوردراز  علاقوں میں ایل پی جی 370روپے کلو تک فروخت ہونے لگی، گھریلو سلنڈر 4130اور کمرشل سلنڈر 15890روپے کا ہو گیا۔واضح رہے کہ ایل پی جی کی سرکاری قیمت 177روپے کلو اور گھریلو سلنڈرکی قیمت 2092مقرر ہے۔