شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

حضرت داتا گنج بخشؒ کاعرس 18 صفر سے شروع ہوگا

لاہور(پی پی آئی) حضرت علی ہجویری داتا گنج بخش رحمۃاللہ علیہ کے مزار سے ملحقہ داتا دربار کے توسیعی منصوبے میں مالی تعاون کیلئے حکومت پنجاب نے آن لائن نذرانہ ایپ کا افتتاح کر دیا ہے، پی پی آئی کے مطابق آن لائن نذرانہ دینے وا لے عقیدت مندوں کو تصدیقی میسج بھی موصول ہوگا۔پی پی آئی کے مطابق  حضرت داتا گنج بخشؒ کے عرس کی تقریبات 18 صفر سے شروع ہوں گی۔