ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 اسلام آباد میں یوم آزادی پر ہارن،باجے بجانے پر پابندی عائد

اسلام آباد (پی پی آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں یوم آزادی کے موقع پر ہارن اور باجے کے استعمال پر پابندی عائد کر دی گئی۔ پی پی آئی کے مطابق وفاقی دارالحکومت کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے 14 اگست کے موقع پر اسلام آباد میں ہارن اورباجے کے استعمال پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ سڑکوں پر ہارن اور باجے بجانے پر دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہیجبکہ خلاف ورزی پر سخت تادیبی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔