ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

حضرت غوث بہا الدین زکریا کا سہ روزہ عرس کل شروع ہو گا،انتظامات مکمل

ملتان(پی پی آئی) شیخ الاسلام حضرت غوث بہاالدین زکریا ملتانی کا 784 واں 3 روزہ عرس 23اگست سے شروع ہوگا۔عرس کے آخری روز  یعنی جمعہ کو ضلع بھر میں عام تعطیل کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔ پی پی آئی کے مطابق ڈپٹی کمشنر عمر جہانگیر کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ نے عرس کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی ہے۔