سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مخالفین کو کہتا ہوں ہمیں حلوہ نہ سمجھنا کھانے سے پہلے سوچ ضرور لینا: فاروق ستار

کراچی (پی پی آئی)ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار نے کہا کہ وقت، حالات، غلطیوں اور سازشوں نے ہمیں کمزور اور تقسیم کر دیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق     رہنما ایم کیوایم فاروق ستار نے کراچی میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کے شہری بجلی، پانی کو ترس رہے ہیں،۔فاروق ستار نے کہا وقت، حالات،غلطیوں، سازشوں نے ہمیں کمزور اور تقسیم کیا، مخالفین کو کہتا ہوں ہمیں حلوہ نہ سمجھنا کھانے سے پہلے سوچ ضرور لینا۔