ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

گرجا گھروں،مساجد،امام بارگاہوں  اورمزارات کی سکیورٹی بڑھانے کا حکم

کراچی (پی پی آئی) صوبہ بھر میں گرجا گھروں، مساجد،امام بارگاہوں،  مزارات  اوراہم مقامات، کاروباری مراکز کی سکیورٹی بڑھانے کا حکم  دیا گیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق موجودہ  صورتحال کے پیش نظر پولیس کو انتہائی چوکس رہنے، مشتبہ افراد پر کڑی نظر رکھنے،عبادت گاہوں کے اطراف میں موثر پٹرولنگ  کی  ہدایت دی گئی ہے۔