سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے ہفتہ وارتعین کی تجویزپرفوری عملدرآمد موخر

 اسلام آباد (پی پی آئی)پٹرولیم ڈیلرز، مارکیٹنگ،ٹینکرزمالکان کی مخالفت کے بعد وفاقی حکومت نے  پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے ہفتہ وارتعین کی تجویزپرفوری عملدرآمد موخرکردیا۔پی پی آئی کے مطابق    آٹومیشن اورسپلائی چین مینجمنٹ نظام پوری طرح تیار نہیں جس کی وجہ سے فوری طورپرہفتہ وارقیمتوں کے تعین کا امکان نہیں۔ اوگرا کو تجویز پرعملدرآمد کیلئے سٹیک ہولڈرزسے مشاورت کا حکم دیا گیا ہے جس کے بعد ہفتہ وار تعین کی تجویزپرمشاورت شروع کی گئی۔وزارت پٹرولیم ذرائع کا کہنا ہے کہ   ماضی میں روزانہ کی بنیاد پرقیمتوں کے تعین کی تجویز مسترد کردی گئی تھی۔