متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مولانا محمد شفیع اوکاڑوی کا 41واں سالانہ عرس شروع

کراچی (پی پی آئی) ِ جماعت ِ اہلِ سنّت کے بانی خطیب پاکستان مولانا محمد شفیع اوکاڑوی رحمۃ اللّٰہ علیہ کا 41 واں سالانہ دو روزہ  عرس جامع مسجد گْل زارِ حبیب، گلستانِ اوکاڑوی سولجر بازار میں شروع ہوگیا، حضرت داتا گنج بخش اور حضرت شیرِ ربّانی شرق پوری رحمۃ اللّٰہ علیہ کے مزار مبارک سے بھیجی گئی خصوصی چادریں علامہ کوکب نورانی اوکاڑوی نے عقیدت مندوں کے ہمراہ  مرقد مبارک پر چڑھاکر عرس مبارک کی تقریبات کا آغاز کیا۔پی پی آئی کے مطابق دن بھر عقیدت مندوں نے حاضری دی پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔