جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مغربی ہواؤں کے زیر اثر کراچی میں بارش کی پیش گوئی

کراچی(پی پی آئی)کراچی میں مغربی ہواؤں کے سسٹم کے تحت بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی کہ 25 فروری کو مغربی ہواؤں کا سلسلہ بلوچستان میں داخل ہوسکتا ہے، مذکورہ سسٹم کے زیر اثر بلوچستان اور سندھ میں بارش کا امکان ہے۔ پی پی آئی کے مطابق موسم کا حال بتانے والوں کا کہنا ہے کہ کراچی میں بھی اس سسٹم کے زیراثر بارش ہونے کا امکان ہے اور یہ سسٹم 27 فروری تک اثر انداز رہے گا۔