کراچی(پی پی آئی)پاک فضائیہ کے پائلٹ آفیسرراشد منہاس شہید نشان حیدر کے73 ویں یوم ولادت کے موقع پراحباب کراچی نے ایک تقریب کا انعقاد کیا، پی پی آئی کے مطابقایشین یونین کے سربراہ طارق شاداب نے اس موقع پر شہیدراشد منہاس کی وطن عزیز کی بقا وسلامتی کے لئے پیش کی جانے والی لازوال قربانی کو خراج عقیدت پیشکیا اور کہا کہ راشد منہاس نے چھوٹی سی عمر میں عظیم کارنامہ انجام دیکرپوری قوم کا سر فخر سے بلند کردیا۔
Next Post
جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا اجلاس کل منعقد ہوگا
Wed Feb 21 , 2024
اسلام آباد(پی پی آئی) چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا اجلاس 23 فروری کو طلب کر لیا جس میں نئے چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کی تعیناتی پر غور کیا جائے گا، پی پی آئی کے مطابق موجودہ چیف جسٹس امیر علی بھٹی 7 مارچ […]
