پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

نیشنل پولیس بیورو کی عمارت میں شارٹ سرکٹ سے آگ لگ گئی

اسلام آباد(پی پی آئی) نیشنل پولیس بیورو کی عمارت میں آگ لگ گئی جسے کسی بڑے نقصان سے قبل ہی بجھا دیا گیا۔ پی پی آئی کے مطابق نیشنل پولیس بیورو میں آگ لگنے پر ریسکیو عملے کو طلب کر لیا گیا جنہوں نے آگ زیادہ پھیلنے سے قبل ہی قابو پا لیا۔ریسکیو عملے کی جانب سے کہا گیا کہ آگ معمولی نوعیت کی تھی جو شارٹ سرکٹ کے سبب لگی، کوئی نقصان نہیں ہوا۔