سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

لسبیلہ کے، ماحولیاتی نمونے میں پولیو وائرس کی تصدیق

لسبیلہ(پی پی آئی)  بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کے ماحولیاتی نمونے میں پولیو وائرس ک وفاقی وزارت صحت کے ترجمان نے  تصدیق کی ہے ہے۔ ترجمان وزارت صحت نے کہا کہ پولیو وائرس ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل ہو رہا ہے اور بچوں کیلئے مسلسل خطرہ ہے، سرویلنس نظام پولیو وائرس کی موجودگی کا سراغ لگانے میں مؤثر کام کر رہا ہے۔  انہوں نے کہا کہ پولیو کا خاتمہ اولین ترجیح ہے تاکہ بچوں کو اس موذی مرض سے بچایا جاسکے۔ پی پی آئی کے مطابق ترجمان نے بتایا کہ 26  فروری سے ملک گیر پولیو مہم کا انعقاد کیا جا رہا ہے اور والدین اپنے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلوانے کے ساتھ حفاظتی ٹیکوں کا کورس بھی مکمل کروائیں۔