سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

شدید برفباری سے کپواڑہ شاہراہ پر آمدورفت بند

کپواڑہ/مقبوضہ کشمیر(پی پی آئی)مقبوضہ کشمیر میں شدید برف باری کے باعث عوام شدید مشکلات کا شکار ہوگئے،متاثرہ علاقوں میں خوراک اور دیگر ضروری اشیا کی قلت اور صحت کی سہولیات کا فقدان پیدا ہو گیا، مقامی لوگوں نے بتایا کہ کپواڑہ جانے والی مرکزی سڑک کے بند ہونے کے ساتھ ساتھ برف کی وجہ سے اندرونی سڑکوں سے بھی برف نہیں ہٹائی گئی جس کی وجہ سے وہ آزادانہ نقل و حرکت سے قاصر ہیں۔