شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ملک بھر میں بجلی و گیس چوروں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

 اسلام آباد(پی پی آئی)وفاقی حکومت نے ملک بھر میں بجلی و گیس چوروں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کر لیاہے۔پی پی آئی کے مطابق بجلی و گیس چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن کیلئے اسپیشل ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں، وفاقی حکومت نے  ایف آئی اے کو بھی خصوصی ٹاسک دیا ہے،بجلی و گیس چوری میں ملوث افراد کے خلاف  قانونی کارروائی کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔