شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ایف بی آرافسر بھی ریڈار پر، مالی ایمانداری،پروفیشنل کارکردگی تحقیقات شروع

اسلام آباد(پی پی آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے اپنے ملازمین سے متعلق تفصیلات لینے کے لیے سول انٹیلی جنس ایجنسی کوٹاسک دے دیا۔گریڈ 19، 20 اور 21 کے ملازمین سے متعلق معلومات اکٹھیکی جا رہی ہے، آفیسرزکی مالی طور پر ایمانداری اور پروفیشنل کارکردگی کے بارے میں معلومات لی جا رہی ہیں۔پی پی آئی کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ معلومات ملنے کے بعد ملازمین کو اہم ذمہ داری سونپی جائے گی،۔واضح رہے مستقبل میں ایف بی آر ملازمین کی ترقی بھی انہی رپورٹوں کی مدد سے کی جائے گی۔