سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

شہرقائدکی مرکزی شاہراہوں پر جابجاکھلے مین ہولز سے حادثات بڑھ گئے

کراچی(پی پی آئی)صوبائی دارالحکومت کے مختلف علاقوں کے اکثرمین ہولز کے ڈھکن نہ ہونے کی وجہ سے حادثات رونما ہونا معمول بن گئے،درجنوں سائیکل و موٹرسائیکل سوار زخمی بھی ہوئے تفصیلات کے مطابق کراچی کی متعدد شاہراہوں سڑکوں کے د  رمیان و اطراف میں اکثر مین ہولز کے ڈھکن نہیں ہیں جسکی وجہ سے حادثات بڑھ گئے ہیں ایک ہفتے میں پونے دو سو سے زائد کیس اسپتالوں میں لائے گئے جو متعلقہ اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہیں۔عوامی و سماجی حلقوں کا کہنا ہے کہ شہر کے اکثر وسطی و نواحی علاقوں کے مین روڈ ز گلیوں سڑکوں میں مین ہولز کے ڈھکن نہ ہونے کی وجہ سے ٹریفک حادثات نئی بات نہیں رہے رات کے وقت اسٹریٹ لائٹ نہ ہونے کی وجہ سے بھی اکثرسائیکل و موٹرسائیکل سوار اور پیدل چلنے والے مین ہولز کی زد میں آکر ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔