شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عوامی تحریک نے ملک بھر میں اپنا یوم تاسیس منایا، اجتماعات منعقد

کراچی(پی پی آئی)پاکستان عوامی تحریک کا 35 واں یوم تاسیس 25مئی کو منایا جائے گا،پی پی آئی کے مطابق اس موقع پرپاکستان سمیت پوری دنیا میں سیمینار اور یوم تاسیس کے اجتماعات منعقد کئے گئے جن میں شیخ الاسلام پروفیسر طاہرالقادری کی فکر و فلسفہ پر روشنی ڈالی گئی۔