اسٹاک ایکسچینج، سینٹرل ڈپازٹری کمپنی، نیشنل کلیئرنگ کمپنی ، پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج اور انسٹیٹیوٹ آف فنانشل میںکیپٹل مارکیٹ ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کے لیے معاہدے پر دستخط

مرحوم محمد ناصر صحافتی برادری کے ایک فعال، باوقار اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے حامل فرد تھے:مسلم لیگ فنکشنل سندھ

منشیات فروشوں کی سہولیت کاری پر ضلع بدین کے 6 پولیس اہلکار برطرف

منشیات فروشوں کی سہولیت کاری پر ضلع بدین کے 6 پولیس اہلکار برطرف

میرپورخاص سیٹلائٹ ٹاؤن میں بجلی چوروں کیخلاف کارروائی ، کنکشن ،بقایا جات وصول

تربت میں جشن بہاراں فیسٹیول منعقد ،، سابق وزیراعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ شریک

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

معروف بیوروکریٹ سلمان فاروقی کی سوانح حیات

کراچی(پی پی آئی) معروف بیوروکریٹ سلمان فاروقی کی سوانح حیات ’جناب جناح۔پاکستان کے سول سرونٹس کے 70 سال“ ک شائع ہوگئی ہے۔ 1947 میں تقسیم ہند سے شروع اس کا اختتام جناح صاحب کے نام خط پر ہوتا ہے۔ پی پی آئی کے مطابق کتاب کی تقریب رونمائی کراچی میں 14جون کو، اسلام آباد  میں 10جون اور لاہور میں 11جون کومنعقد ہو گی۔