سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 118 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ،کاروبار میں تیزی کا رجحان

 کراچی(پی پی آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار میں تیزی کا رجحان رہا، اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 118 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا  پی پی آئی کے مطابق  بعدازاں ہنڈریڈ انڈیکس 79 ہزار 405 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔