ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اسلام آباد  میں پی ٹی آئی احتجاج، جڑواں شہروں میں موبائل سروس بند

 اسلام آباد/راولپنڈی (پی پی آئی)اسلام آباد کے ڈی چوک میں پی ٹی آئی کے  احتجاج کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت میں موبائل فون سروس بند کردی گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ امن وامان یقینی بنانے کیلئے موبائل سروس کے ساتھ موبائل انٹرنیٹ بھی بند ہوگیا، براڈ بینڈ انٹرنیٹ اور لینڈ لائن سروس کو بند نہیں کیا گیا۔پی پی آئی کے مطابق  لاہور میں دفعہ 144 نافذ ہے،حکومت پنجاب نے راولپنڈی اوراٹک کے بعد لاہور میں بھی رینجرزطلب کرلی۔حکومت نے سرگودھا میں 3 دن کیلئے دفعہ 144 نافذ کی،پابندی کا اطلاق اتوار 6 اکتوبر تک ہو گا۔